The Holy Quran 29:51 – Al-`Ankabut (الْعَنْکَبُوْتِ)
وَقَالُوۡا لَوۡلَاۤ اُنۡزِلَ عَلَیۡہِ اٰیٰتٌ مِّنۡ رَّبِّہٖ ؕ قُلۡ اِنَّمَا الۡاٰیٰتُ عِنۡدَ اللّٰہِ ؕ وَاِنَّمَاۤ اَنَا نَذِیۡرٌ مُّبِیۡنٌ ﴿۵۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And they say, ‘Why are not Signs sent down to him from his Lord?’ Say, ‘The Signs are with Allah, and certainly I am a clear Warner.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ کہتے ہیں کیوں نہ اُس پر اُس کے ربّ کی طرف سے کوئی نشانات اُتارے گئے۔ تُو کہہ دے کہ نشانات تو محض اللہ ہی کے پاس ہیں اور میں تو محض ایک کھلا کھلا ڈرانے والا ہوں۔