The Holy Quran 29:52 – Al-`Ankabut (الْعَنْکَبُوْتِ)
اَوَلَمۡ یَکۡفِہِمۡ اَنَّاۤ اَنۡزَلۡنَا عَلَیۡکَ الۡکِتٰبَ یُتۡلٰی عَلَیۡہِمۡ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَرَحۡمَۃً وَّذِکۡرٰی لِقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿٪۵۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Is it not enough for them that We have sent down to thee the Book which is recited to them? Verily, there is mercy in it and a reminder for a people who believe.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
کیا (یہی) اُن کے لئے کافی نہیں کہ ہم نے تجھ پر ایک کتاب اتاری ہے جو اُن پرپڑھی جاتی ہے اور یقیناً اس میں ایمان لانے والی قوم کے لئے ایک بڑی رحمت بھی ہے اور بہت بڑی نصیحت بھی۔