The Holy Quran 29:53 – Al-`Ankabut (الْعَنْکَبُوْتِ)
قُلۡ کَفٰی بِاللّٰہِ بَیۡنِیۡ وَبَیۡنَکُمۡ شَہِیۡدًا ۚ یَعۡلَمُ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ وَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا بِالۡبَاطِلِ وَکَفَرُوۡا بِاللّٰہِ ۙ اُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡخٰسِرُوۡنَ ﴿۵۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Say, ‘Allah is sufficient as a Witness between me and you. He knows what is in the heavens and the earth. And as for those who believe in falsehood and disbelieve in Allah, they it is who are the losers.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تُو کہہ دے کہ میرے اور تمہارے درمیان اللہ بطور گواہ کافی ہے۔ وہ جانتا ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے اور وہ لوگ جو باطل پر ایمان لے آئے اور اللہ کا انکار کر دیا یہی وہ لوگ ہیں جو نقصان اٹھانے والے ہیں۔