The Holy Quran 29:58 – Al-`Ankabut (الْعَنْکَبُوْتِ)

کُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَۃُ الۡمَوۡتِ ۟ ثُمَّ اِلَیۡنَا تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۵۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Every soul shall taste of death; then to Us shall you be brought back.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

ہر جان موت کا مزا چکھنے والی ہے۔ پھر ہماری ہی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔