The Holy Quran 29:6 – Al-`Ankabut (الْعَنْکَبُوْتِ)
مَنۡ کَانَ یَرۡجُوۡا لِقَآءَ اللّٰہِ فَاِنَّ اَجَلَ اللّٰہِ لَاٰتٍ ؕ وَہُوَ السَّمِیۡعُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Whoso hopes to meet Allah, let him be prepared for it, for Allah’s appointed time is certainly coming. And He is the All-Hearing, the All-knowing.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
جو بھی اللہ کی لِقاء چاہتا ہے تو (اُس کے لئے) اللہ کا مقرر کردہ وقت ضرور آنے والا ہے اور وہ بہت سننے والا (اور) دائمی علم رکھنے والا ہے۔