The Holy Quran 29:8 – Al-`Ankabut (الْعَنْکَبُوْتِ)
وَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ لَنُکَفِّرَنَّ عَنۡہُمۡ سَیِّاٰتِہِمۡ وَلَنَجۡزِیَنَّہُمۡ اَحۡسَنَ الَّذِیۡ کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And as to those who believe and do good works, We shall surely remove from them their evils, and We shall surely give them the best reward of their works.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک اعمال بجا لائے ہم لازماً اُن کی بدیاں ان سے دور کر دیں گے اور ضرور اُنہیں اُن کے بہترین اعمال کے مطابق جزا دیں گے جو وہ کیا کرتے تھے۔