The Holy Quran 2:10 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
یُخٰدِعُوۡنَ اللّٰہَ وَالَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ۚ وَمَا یَخۡدَعُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡفُسَہُمۡ وَمَا یَشۡعُرُوۡنَ ؕ﴿۱۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
They would deceive Allah and those who believe, and they deceive none but themselves; only they perceive it not.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
وہ اللہ کو اور ان لوگوں کو جو ایمان لائے دھوکہ دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ جبکہ وہ اپنے سوا کسی اور کو دھوکہ نہیں دیتے۔ اور وہ شعور نہیں رکھتے۔