The Holy Quran 2:101 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
اَوَکُلَّمَا عٰہَدُوۡا عَہۡدًا نَّبَذَہٗ فَرِیۡقٌ مِّنۡہُمۡ ؕ بَلۡ اَکۡثَرُہُمۡ لَا یُؤۡمِنُوۡنَ ﴿۱۰۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
What! every time they make a covenant, will a party among them throw it aside? Nay, most of them have no faith.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
کیا جب کبھی بھی وہ کوئی عہد کریں گے ان میں سے ایک فریق اس (عہد) کو پرے پھینک دے گا؟ بلکہ ان میں سے اکثر ایمان ہی نہیں رکھتے۔