The Holy Quran 2:102 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

وَلَمَّا جَآءَہُمۡ رَسُوۡلٌ مِّنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ مُصَدِّقٌ لِّمَا مَعَہُمۡ نَبَذَ فَرِیۡقٌ مِّنَ الَّذِیۡنَ اُوۡتُوا الۡکِتٰبَ ٭ۙ کِتٰبَ اللّٰہِ وَرَآءَ ظُہُوۡرِہِمۡ کَاَنَّہُمۡ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۰۲﴾۫

English translation by Maulawi Sher Ali

And now when there has come to them a Messenger from Allah, fulfilling that which is with them, a party of the people to whom the Book was given have thrown the Book of Allah behind their backs, as if they knew it not.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جب بھی ان کے پاس اللہ کی طرف سے کوئی رسول آیا جو اُس کی تصدیق کرنے والا تھا جو اُن کے پاس تھا تو ان میں سے ایک گروہ نے جنہیں کتاب دی گئی اللہ کی کتاب کو پسِ پُشت ڈال دیا، گویا وہ علم ہی نہ رکھتے ہوں۔