The Holy Quran 2:104 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

وَلَوۡ اَنَّہُمۡ اٰمَنُوۡا وَاتَّقَوۡا لَمَثُوۡبَۃٌ مِّنۡ عِنۡدِ اللّٰہِ خَیۡرٌ ؕ لَوۡ کَانُوۡا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۱۰۴﴾٪

English translation by Maulawi Sher Ali

And if they had believed and acted righteously, better surely would have been the reward from Allah, had they but known!

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اگر وہ ایمان لے آتے اور تقویٰ اختیار کرتے تو اللہ کی طرف سے (اس کا) اجر یقیناً بہت اچھا ہوتا۔ کاش کہ وہ جانتے۔