The Holy Quran 2:105 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
یٰۤاَیُّہَا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا لَا تَقُوۡلُوۡا رَاعِنَا وَقُوۡلُوا انۡظُرۡنَا وَاسۡمَعُوۡا ؕ وَلِلۡکٰفِرِیۡنَ عَذَابٌ اَلِیۡمٌ ﴿۱۰۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
O ye who believe! say not ‘Ra‘ina,’ but say, ‘Unzurna’ and hearken. And for the disbelievers is a painful punishment.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اے وہ لوگو جو ایمان لائے ہو (ہمارے رسول کو) ”رَاعِنَا “ نہ کہا کرو بلکہ یہ کہا کرو کہ ہم پر نظر فرما اور غور سے سنا کرو۔ اور کافروں کے لئے درد ناک عذاب (مقدر) ہے۔