The Holy Quran 2:112 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

وَقَالُوۡا لَنۡ یَّدۡخُلَ الۡجَنَّۃَ اِلَّا مَنۡ کَانَ ہُوۡدًا اَوۡ نَصٰرٰی ؕ تِلۡکَ اَمَانِیُّہُمۡ ؕ قُلۡ ہَاتُوۡا بُرۡہَانَکُمۡ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۱۱۲﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And they say, ‘None shall ever enter Heaven unless he be a Jew or a Christian.’ These are their vain desires. Say, ‘Produce your proof, if you are truthful.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور وہ کہتے ہیں کہ ہرگز جنت میں کوئی داخل نہیں ہو گا سوائے ان کے جو یہودی یا عیسائی ہوں۔ یہ محض ان کی خواہشات ہیں۔ تُو کہہ کہ اپنی کوئی مضبوط دلیل تو لاؤ اگر تم سچے ہو۔