The Holy Quran 2:114 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

وَقَالَتِ الۡیَہُوۡدُ لَیۡسَتِ النَّصٰرٰی عَلٰی شَیۡءٍ ۪ وَّقَالَتِ النَّصٰرٰی لَیۡسَتِ الۡیَہُوۡدُ عَلٰی شَیۡءٍ ۙ وَّہُمۡ یَتۡلُوۡنَ الۡکِتٰبَ ؕ کَذٰلِکَ قَالَ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ مِثۡلَ قَوۡلِہِمۡ ۚ فَاللّٰہُ یَحۡکُمُ بَیۡنَہُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ فِیۡمَا کَانُوۡا فِیۡہِ یَخۡتَلِفُوۡنَ ﴿۱۱۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And the Jews say, ‘The Christians stand on nothing;’ and the Christians say, ‘The Jews stand on nothing;’ while they both read the same Book. Even thus said those who had no knowledge, like what they say. But Allah shall judge between them on the Day of Resurrection concerning that wherein they disagree.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور یہود کہتے ہیں کہ نصارٰی (کی بنا) کسی چیز پر نہیں اور نصارٰی کہتے ہیں کہ یہود (کی بنا) کسی چیز پر نہیں حالانکہ وہ کتاب پڑھتے ہیں۔ اسی طرح ان لوگوں نے بھی جو کچھ علم نہیں رکھتے ان کے قول کے مشابہ بات کی۔ پس اللہ قیامت کے روز اُن کے درمیان ان باتوں کا فیصلہ کرے گا جن میں وہ اختلاف کرتے تھے۔