The Holy Quran 2:116 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
وَلِلّٰہِ الۡمَشۡرِقُ وَالۡمَغۡرِبُ ٭ فَاَیۡنَمَا تُوَلُّوۡا فَثَمَّ وَجۡہُ اللّٰہِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ وَاسِعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۱۱۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
To Allah belong the East and the West; so withersoever you turn, there will be the face of Allah. Surely, Allah is Bountiful, All-Knowing.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور اللہ ہی کا ہے مشرق بھی اور مغرب بھی۔ پس جس طرف بھی تم منہ پھیرو وہیں خدا کا جلوہ پاؤ گے۔ یقیناً اللہ بہت وسعتیں عطا کرنے والا (اور) دائمی علم رکھنے والا ہے۔