The Holy Quran 2:117 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
وَقَالُوا اتَّخَذَ اللّٰہُ وَلَدًا ۙ سُبۡحٰنَہٗ ؕ بَلۡ لَّہٗ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ کُلٌّ لَّہٗ قٰنِتُوۡنَ ﴿۱۱۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And they say, ‘Allah has taken to Himself a son.’ Holy is He! Nay, everything in the heavens and the earth belongs to Him. To Him are all obedient.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور وہ کہتے ہیں اللہ نے بیٹا بنا لیا ہے۔ پاک ہے وہ۔ بلکہ (اس کی شان تو یہ ہے کہ) اُسی کا ہے جو آسمانوں اور زمین میں ہے۔ سب اسی کے فرماں بردار ہیں۔