The Holy Quran 2:118 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

بَدِیۡعُ السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضِ ؕ وَاِذَا قَضٰۤی اَمۡرًا فَاِنَّمَا یَقُوۡلُ لَہٗ کُنۡ فَیَکُوۡنُ ﴿۱۱۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

He is the Originator of the heavens and the earth. When He decrees a thing, He does only say to it, ‘Be!’ and it is.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

وہ آسمانوں اور زمین کی تخلیق کا آغاز کرنے والا ہے۔ اور جب وہ کسی امر کا فیصلہ کر لیتا ہے تو وہ اُسے محض ”ہو جا“ کہتا ہے تو وہ ہونے لگتا ہے اور ہو کر رہتا ہے۔