The Holy Quran 2:139 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

صِبۡغَۃَ اللّٰہِ ۚ وَمَنۡ اَحۡسَنُ مِنَ اللّٰہِ صِبۡغَۃً ۫ وَّنَحۡنُ لَہٗ عٰبِدُوۡنَ ﴿۱۳۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Say, ‘We will adopt the religion of Allah; and who is better than Allah in teaching religion, and Him alone do we worship.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اللہ کا رنگ پکڑو۔ اور رنگ میں اللہ سے بہتر اور کون ہو سکتا ہے اور ہم اسی کی عبادت کرنے والے ہیں۔