The Holy Quran 2:140 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
قُلۡ اَتُحَآجُّوۡنَنَا فِی اللّٰہِ وَہُوَ رَبُّنَا وَرَبُّکُمۡ ۚ وَلَنَاۤ اَعۡمَالُنَا وَلَکُمۡ اَعۡمَالُکُمۡ ۚ وَنَحۡنُ لَہٗ مُخۡلِصُوۡنَ ﴿۱۴۰﴾ۙ
English translation by Maulawi Sher Ali
Say: ‘Do you dispute with us concerning Allah, while He is our Lord and your Lord? And for us are our works, and for you your works; and to Him alone we are sincerely devoted.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
تُو کہہ دے کہ کیا تم اللہ کے بارے میں ہم سے جھگڑا کرتے ہو جبکہ وہ ہمارا بھی ربّ ہے اور تمہارا بھی ربّ ہے۔ اور ہمارے اعمال ہمارے لئے ہیں اور تمہارے اعمال تمہارے لئے ہیں۔ اور ہم تو اسی کے لئے مخلص ہو گئے ہیں۔