The Holy Quran 2:157 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

الَّذِیۡنَ اِذَاۤ اَصَابَتۡہُمۡ مُّصِیۡبَۃٌ ۙ قَالُوۡۤا اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّاۤ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ ﴿۱۵۷﴾ؕ

English translation by Maulawi Sher Ali

Who, when a misfortune overtakes them, say, ‘Surely, to Allah we belong and to Him shall we return.’

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اُن لوگوں کو جن پر جب کوئی مصیبت آتی ہے تو وہ کہتے ہیں ہم یقیناً اللہ ہی کے ہیں اور ہم یقیناً اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔