The Holy Quran 2:158 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

اُولٰٓئِکَ عَلَیۡہِمۡ صَلَوٰتٌ مِّنۡ رَّبِّہِمۡ وَرَحۡمَۃٌ ۟ وَاُولٰٓئِکَ ہُمُ الۡمُہۡتَدُوۡنَ ﴿۱۵۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

It is these on whom are blessings from their Lord and mercy, and it is these who are rightly guided.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یہی لوگ ہیں جن پر ان کے ربّ کی طرف سے برکتیں ہیں اور رحمت ہے اور یہی وہ لوگ ہیں جو ہدایت پانے والے ہیں۔