The Holy Quran 2:159 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
اِنَّ الصَّفَا وَالۡمَرۡوَۃَ مِنۡ شَعَآئِرِ اللّٰہِ ۚ فَمَنۡ حَجَّ الۡبَیۡتَ اَوِ اعۡتَمَرَ فَلَا جُنَاحَ عَلَیۡہِ اَنۡ یَّطَّوَّفَ بِہِمَا ؕ وَمَنۡ تَطَوَّعَ خَیۡرًا ۙ فَاِنَّ اللّٰہَ شَاکِرٌ عَلِیۡمٌ ﴿۱۵۹﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Surely, Al-Safa and Al-Marwah are among the Signs of Allah. It is, therefore, no sin for him who is on pilgrimage to the House, or performs ‘Umrah, to go round the two. And whoso does good beyond what is obligatory, surely then, Allah is Appreciating, All-Knowing.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یقیناً صفا اور مَروَہ شعائراللہ میں سے ہیں۔ پس جو کوئی بھی اِس بیت کا حج کرے یا عمرہ ادا کرے تو اس پر کوئی گناہ نہیں کہ وہ ان دونوں کا بھی طواف کرے۔ اور جو نفلی طور پر نیکی کرنا چاہے تو یقیناً اللہ شکر کا حق ادا کرنے والا (اور) دائمی علم رکھنے والا ہے۔