The Holy Quran 2:161 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
اِلَّا الَّذِیۡنَ تَابُوۡا وَاَصۡلَحُوۡا وَبَیَّنُوۡا فَاُولٰٓئِکَ اَتُوۡبُ عَلَیۡہِمۡ ۚ وَاَنَا التَّوَّابُ الرَّحِیۡمُ ﴿۱۶۱﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
But they who repent and amend and openly declare the truth, it is these to whom I turn with forgiveness, and I am Oft-Returning with compassion and Merciful.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
سوائے ان لوگوں کے جنہوں نے توبہ کی اور اصلاح کی اور (اللہ کے نشانات کو) کھول کھول کر بیان کیا۔ پس یہی وہ لوگ ہیں جن پر میں توبہ قبول کرتے ہوئے جھکوں گا۔ اور میں بہت توبہ قبول کرنے والا (اور) باربار رحم کرنے والا ہوں۔