The Holy Quran 2:163 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
خٰلِدِیۡنَ فِیۡہَا ۚ لَا یُخَفَّفُ عَنۡہُمُ الۡعَذَابُ وَلَا ہُمۡ یُنۡظَرُوۡنَ ﴿۱۶۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
They shall remain under it. The punishment shall not be lightened for them, nor shall they be granted respite.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اس (لعنت) میں وہ ایک لمبے عرصہ تک رہنے والے ہوں گے۔ ان پر سے عذاب کو ہلکا نہیں کیا جائے گا اور نہ ہی وہ مہلت دیئے جائیں گے۔