The Holy Quran 2:177 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

ذٰلِکَ بِاَنَّ اللّٰہَ نَزَّلَ الۡکِتٰبَ بِالۡحَقِّ ؕ وَاِنَّ الَّذِیۡنَ اخۡتَلَفُوۡا فِی الۡکِتٰبِ لَفِیۡ شِقَاقٍۭ بَعِیۡدٍ ﴿۱۷۷﴾٪

English translation by Maulawi Sher Ali

That is because Allah has sent down the Book with the truth; and surely, they who disagree concerning the Book are gone far in enmity.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یہ اس لئے ہوگا کہ اللہ نے کتاب کو حق کے ساتھ اتارا ہے۔ اور یقیناً وہ لوگ جنہوں نے کتاب کے بارے میں اختلاف کیا ہے وہ بہت دُور کی مخالفت میں (مبتلا) ہیں۔