The Holy Quran 2:182 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
فَمَنۡۢ بَدَّلَہٗ بَعۡدَمَا سَمِعَہٗ فَاِنَّمَاۤ اِثۡمُہٗ عَلَی الَّذِیۡنَ یُبَدِّلُوۡنَہٗ ؕ اِنَّ اللّٰہَ سَمِیۡعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۱۸۲﴾ؕ
English translation by Maulawi Sher Ali
And he who alters it after he has heard it, the sin thereof shall surely lie on those who alter it. Surely, Allah is All-Hearing, All-Knowing.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس جو اُسے اُس کے سُن لینے کے بعد تبدیل کرے تو اس کا گناہ ان ہی پر ہو گا جو اسے تبدیل کرتے ہیں۔ یقیناً اللہ بہت سننے والا (اور) دائمی علم رکھنے والا ہے۔