The Holy Quran 2:200 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
ثُمَّ اَفِیۡضُوۡا مِنۡ حَیۡثُ اَفَاضَ النَّاسُ وَاسۡتَغۡفِرُوا اللّٰہَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ غَفُوۡرٌ رَّحِیۡمٌ ﴿۲۰۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Then pour forth from where the people pour forth, and seek forgiveness from Allah; surely, Allah is Most Forgiving, Merciful.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پھر تم (بھی) وہاں سے لوٹو جہاں سے لوگ لَوٹتے ہیں۔ اور اللہ سے بخشش مانگو۔ یقیناً اللہ بہت بخشنے والا (اور) باربار رحم کرنے والا ہے۔