The Holy Quran 2:203 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
اُولٰٓئِکَ لَہُمۡ نَصِیۡبٌ مِّمَّا کَسَبُوۡا ؕ وَاللّٰہُ سَرِیۡعُ الۡحِسَابِ ﴿۲۰۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
For these there shall be a goodly share because of what they have earned. And Allah is swift at reckoning.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
یہی وہ لوگ ہیں جن کے لئے ایک بڑا اجر ہوگا اُس میں سے جو انہوں نے کمایا۔ اور اللہ حساب (لینے) میں بہت تیز ہے۔