The Holy Quran 2:205 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

وَمِنَ النَّاسِ مَنۡ یُّعۡجِبُکَ قَوۡلُہٗ فِی الۡحَیٰوۃِ الدُّنۡیَا وَیُشۡہِدُ اللّٰہَ عَلٰی مَا فِیۡ قَلۡبِہٖ ۙ وَہُوَ اَلَدُّ الۡخِصَامِ ﴿۲۰۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And of men there is he whose talk on this life would please thee, and he would call Allah to witness as to that which is in his heart, and yet he is the most contentious of quarrellers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور لوگوں میں سے ایسا بھی ہے جس کی دنیوی زندگی کے متعلق بات تجھے پسند آتی ہے جبکہ وہ اس پر اللہ کو گواہ ٹھہراتا ہے جو اس کے دل میں ہے، حالانکہ وہ سخت جھگڑالو ہوتا ہے۔