The Holy Quran 2:207 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

وَاِذَا قِیۡلَ لَہُ اتَّقِ اللّٰہَ اَخَذَتۡہُ الۡعِزَّۃُ بِالۡاِثۡمِ فَحَسۡبُہٗ جَہَنَّمُ ؕ وَلَبِئۡسَ الۡمِہَادُ ﴿۲۰۷﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And when it is said to him, ‘Fear Allah,’ pride incites him to further sin. So Hell shall be his sufficient reward; and surely, it is an evil place of rest.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جب اسے کہا جاتا ہے کہ اللہ کا تقویٰ اختیار کر تو اُسے عزت (کی اَنا) گناہ پر قائم رکھتی ہے۔ پس جہنّم کافی ہے اُس کے لئے اور وہ بہت ہی بُرا ٹھکانا ہے۔