The Holy Quran 2:208 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
وَمِنَ النَّاسِ مَنۡ یَّشۡرِیۡ نَفۡسَہُ ابۡتِغَآءَ مَرۡضَاتِ اللّٰہِ ؕ وَاللّٰہُ رَءُوۡفٌۢ بِالۡعِبَادِ ﴿۲۰۸﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And of men there is he who would sell himself to seek the pleasure of Allah; and Allah is Compassionate to His servants.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور لوگوں میں سے ایسا بھی ہے جو اپنی جان اللہ کی رضا کے حصول کے لئے بیچ ڈالتا ہے۔ اور اللہ بندوں کے حق میں بہت مہربانی کرنے والا ہے۔