The Holy Quran 2:213 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
زُیِّنَ لِلَّذِیۡنَ کَفَرُوا الۡحَیٰوۃُ الدُّنۡیَا وَیَسۡخَرُوۡنَ مِنَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا ۘ وَالَّذِیۡنَ اتَّقَوۡا فَوۡقَہُمۡ یَوۡمَ الۡقِیٰمَۃِ ؕ وَاللّٰہُ یَرۡزُقُ مَنۡ یَّشَآءُ بِغَیۡرِ حِسَابٍ ﴿۲۱۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
The life of this world is made to appear attractive to those who disbelieve; and they scoff at those who believe. But those who fear God shall be above them on the Day of Resurrection; and Allah bestows His gifts on whomsoever He pleases without reckoning.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
جن لوگوں نے کفر کیا ان کے لئے دنیا کی زندگی خوبصورت کرکے دکھائی گئی ہے۔ اور یہ اُن لوگوں سے تمسخر کرتے ہیں جو ایمان لائے۔ اور وہ لوگ جنہوں نے تقویٰ اختیار کیا وہ قیامت کے دن ان سے بالا ہوں گے۔ اور اللہ جسے چاہے بغیر حساب کے رزق عطا کرتا ہے۔