The Holy Quran 2:22 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
یٰۤاَیُّہَا النَّاسُ اعۡبُدُوۡا رَبَّکُمُ الَّذِیۡ خَلَقَکُمۡ وَالَّذِیۡنَ مِنۡ قَبۡلِکُمۡ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ﴿ۙ۲۲﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
O ye men, worship your Lord Who created you and those who were before you, that you may become righteous;
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اے لوگو! تم عبادت کرو اپنے رب کی جس نے تمہیں پیدا کیا اور ان کو بھی جو تم سے پہلے تھے۔ تا کہ تم تقویٰ اختیار کرو۔