The Holy Quran 2:226 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
لَا یُؤَاخِذُکُمُ اللّٰہُ بِاللَّغۡوِ فِیۡۤ اَیۡمَانِکُمۡ وَلٰکِنۡ یُّؤَاخِذُکُمۡ بِمَا کَسَبَتۡ قُلُوۡبُکُمۡ ؕ وَاللّٰہُ غَفُوۡرٌ حَلِیۡمٌ ﴿۲۲۶﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Allah will not call you to account for such of your oaths as are vain, but He will call you to account for what your hearts have earned. And Allah is Most Forgiving, Forbearing.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اللہ تمہاری لغو قَسموں پر تمہارا مؤاخذہ نہیں کرے گا۔ لیکن اس پر تمہارا مؤاخذہ کرے گا جو تمہارے دل (گناہ) کماتے ہیں۔ اور اللہ بہت بخشنے والا (اور) بردبار ہے۔