The Holy Quran 2:24 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

وَاِنۡ کُنۡتُمۡ فِیۡ رَیۡبٍ مِّمَّا نَزَّلۡنَا عَلٰی عَبۡدِنَا فَاۡتُوۡا بِسُوۡرَۃٍ مِّنۡ مِّثۡلِہٖ ۪ وَادۡعُوۡا شُہَدَآءَکُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ اِنۡ کُنۡتُمۡ صٰدِقِیۡنَ ﴿۲۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And if you are in doubt as to what We have sent down to Our servant, then produce a Chapter like it, and call upon your helpers beside Allah, if you are truthful.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور اگر تم اس بارے میں شک میں ہو جو ہم نے اپنے بندے پر اتارا ہے تو اس جیسی کوئی سُورت تو لا کے دکھاؤ، اور اپنے سرپرستوں کو بھی بلا لاؤ جو اللہ کے سوا (تم نے بنارکھے) ہیں، اگر تم سچے ہو۔