The Holy Quran 2:25 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

فَاِنۡ لَّمۡ تَفۡعَلُوۡا وَلَنۡ تَفۡعَلُوۡا فَاتَّقُوا النَّارَ الَّتِیۡ وَقُوۡدُہَا النَّاسُ وَالۡحِجَارَۃُ ۚۖ اُعِدَّتۡ لِلۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۲۵﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

But if you do it not — and never shall you do it — then guard against the Fire, whose fuel is men and stones, which is prepared for the disbelievers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

پس اگر تم ایسا نہ کر سکو اور ہرگز نہ کر سکوگے تو اس آگ سے ڈرو جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہیں۔ وہ کافروں کے لئے تیار کی گئی ہے۔