The Holy Quran 2:269 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

اَلشَّیۡطٰنُ یَعِدُکُمُ الۡفَقۡرَ وَیَاۡمُرُکُمۡ بِالۡفَحۡشَآءِ ۚ وَاللّٰہُ یَعِدُکُمۡ مَّغۡفِرَۃً مِّنۡہُ وَفَضۡلًا ؕ وَاللّٰہُ وَاسِعٌ عَلِیۡمٌ ﴿۲۶۹﴾ۖۙ

English translation by Maulawi Sher Ali

Satan threatens you with poverty and enjoins upon you what is foul, whereas Allah promises you forgiveness from Himself and bounty. And Allah is Bountiful, All-Knowing.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

شیطان تمہیں غربت سے ڈراتا ہے اور تمہیں فحشاءکا حکم دیتا ہے۔ جبکہ اللہ تمہارے ساتھ اپنی جناب سے بخشش اور فضل کا وعدہ کرتا ہے اور اللہ وسعتیں عطا کرنے والا (اور) دائمی علم رکھنے والا ہے۔