The Holy Quran 2:271 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

وَمَاۤ اَنۡفَقۡتُمۡ مِّنۡ نَّفَقَۃٍ اَوۡ نَذَرۡتُمۡ مِّنۡ نَّذۡرٍ فَاِنَّ اللّٰہَ یَعۡلَمُہٗ ؕ وَمَا لِلظّٰلِمِیۡنَ مِنۡ اَنۡصَارٍ ﴿۲۷۱﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And whatsoever you spend or whatsoever vow you vow, Allah surely knows it; and for the wrongdoers there shall be no helpers.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جو بھی تم قابلِ خرچ چیزوں میں سے خرچ کرو یا منتوں میں سے کوئی منّت مانو تو یقیناً اللہ اسے جانتا ہے اور ظالموں کے لئے کوئی مددگار نہیں۔