The Holy Quran 2:278 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

اِنَّ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ وَاَقَامُوا الصَّلٰوۃَ وَاٰتَوُا الزَّکٰوۃَ لَہُمۡ اَجۡرُہُمۡ عِنۡدَ رَبِّہِمۡ ۚ وَلَا خَوۡفٌ عَلَیۡہِمۡ وَلَا ہُمۡ یَحۡزَنُوۡنَ ﴿۲۷۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Surely, those who believe and do good deeds, and observe Prayer and pay the Zakat, shall have their reward from their Lord, and no fear shall come on them, nor shall they grieve.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

یقیناً وہ لوگ جو ایمان لائے اور نیک اعمال بجا لائے اور انہوں نے نمازکو قائم کیا اور زکوٰۃ دی‘ اُن کے لئے اُن کا اجر اُن کے ربّ کے پاس ہے۔ اور اُن پر کوئی خوف نہیں ہو گا اور نہ وہ غمگین ہوں گے۔