The Holy Quran 2:29 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

کَیۡفَ تَکۡفُرُوۡنَ بِاللّٰہِ وَکُنۡتُمۡ اَمۡوَاتًا فَاَحۡیَاکُمۡ ۚ ثُمَّ یُمِیۡتُکُمۡ ثُمَّ یُحۡیِیۡکُمۡ ثُمَّ اِلَیۡہِ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿۲۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

How can you disbelieve in Allah? When you were without life, He gave you life, and then He will cause you to die, then restore you to life, and then to Him shall you be made to return.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

تم کس طرح اللہ کا انکار کرتے ہو جبکہ تم مُردہ تھے پھر اس نے تمہیں زندہ کیا۔ وہ پھر تمہیں مارے گا اور پھر تمہیں زندہ کرے گا۔ پھر اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔