The Holy Quran 2:4 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

الَّذِیۡنَ یُؤۡمِنُوۡنَ بِالۡغَیۡبِ وَیُقِیۡمُوۡنَ الصَّلٰوۃَ وَمِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ یُنۡفِقُوۡنَ ۙ﴿۴﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

Who believe in the unseen and observe Prayer, and spend out of what We have provided for them;

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

جو لوگ غیب پر ایمان لاتے ہیں اور نماز قائم کرتے ہیں اور جو کچھ ہم انہیں رزق دیتے ہیں اس میں سے خرچ کرتے ہیں۔