The Holy Quran 2:47 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
الَّذِیۡنَ یَظُنُّوۡنَ اَنَّہُمۡ مُّلٰقُوۡا رَبِّہِمۡ وَاَنَّہُمۡ اِلَیۡہِ رٰجِعُوۡنَ ﴿٪۴۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Who know for certain that they will meet their Lord, and that to Him will they return.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
(یعنی) وہ لوگ جو یقین رکھتے ہیں کہ وہ اپنے ربّ سے ملنے والے ہیں اور یہ کہ وہ اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے ہیں۔