The Holy Quran 2:48 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

یٰبَنِیۡۤ اِسۡرَآءِیۡلَ اذۡکُرُوۡا نِعۡمَتِیَ الَّتِیۡۤ اَنۡعَمۡتُ عَلَیۡکُمۡ وَاَنِّیۡ فَضَّلۡتُکُمۡ عَلَی الۡعٰلَمِیۡنَ ﴿۴۸﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

O children of Israel! remember My favour which I bestowed upon you and that I exalted you above the peoples.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اے بنی اسرائیل! یاد کرو میری اُس نعمت کو جو میں نے تم پر کی اور یہ بھی کہ میں نے تمہیں سب جہانوں پر فضیلت دی۔