The Holy Quran 2:49 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

وَاتَّقُوۡا یَوۡمًا لَّا تَجۡزِیۡ نَفۡسٌ عَنۡ نَّفۡسٍ شَیۡئًا وَّلَا یُقۡبَلُ مِنۡہَا شَفَاعَۃٌ وَّلَا یُؤۡخَذُ مِنۡہَا عَدۡلٌ وَّلَا ہُمۡ یُنۡصَرُوۡنَ ﴿۴۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And fear the day when no soul shall serve as a substitute for another soul at all, nor shall intercession be accepted for it; nor shall ransom be taken from it; nor shall they be helped.

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور ڈرو اس دن سے جب کوئی نفس کسی دوسرے نفس کے کچھ کام نہیں آئے گا اور نہ اس سے (اس کے حق میں) کوئی شفاعت قبول کی جائے گی اور نہ اس سے کوئی بدلہ وصول کیا جائے گا اور نہ وہ (لوگ) کسی قسم کی مدد دئیے جائیں گے۔