The Holy Quran 2:59 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)

وَاِذۡ قُلۡنَا ادۡخُلُوۡا ہٰذِہِ الۡقَرۡیَۃَ فَکُلُوۡا مِنۡہَا حَیۡثُ شِئۡتُمۡ رَغَدًا وَّادۡخُلُوا الۡبَابَ سُجَّدًا وَّقُوۡلُوۡا حِطَّۃٌ نَّغۡفِرۡ لَکُمۡ خَطٰیٰکُمۡ ؕ وَسَنَزِیۡدُ الۡمُحۡسِنِیۡنَ ﴿۵۹﴾

English translation by Maulawi Sher Ali

And remember the time when We said: “Enter this village and eat therefrom — wherever you will — plentifully; and enter the gate submissively and say: ‘God! forgive us our sins.’ We shall forgive you your sins and We shall give increase to those who do good.”

اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ

اور جب ہم نے کہا کہ اس بستی میں داخل ہو جاؤ اور اس میں سے جہاں سے بھی چاہو بافراغت کھاؤ اور (صدر) دروازے میں اطاعت کرتے ہوئے داخل ہو اور کہو کہ بوجھ ہلکے کئے جائیں۔ ہم تمہاری خطائیں تمہیں معاف کردیں گے اور احسان کرنے والوں کو ہم ضرور اور بھی زیادہ دیں گے۔