The Holy Quran 2:64 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
وَاِذۡ اَخَذۡنَا مِیۡثَاقَکُمۡ وَرَفَعۡنَا فَوۡقَکُمُ الطُّوۡرَ ؕ خُذُوۡا مَاۤ اٰتَیۡنٰکُمۡ بِقُوَّۃٍ وَّاذۡکُرُوۡا مَا فِیۡہِ لَعَلَّکُمۡ تَتَّقُوۡنَ ﴿۶۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And remember the time when We took a covenant from you and raised high above you the Mount, saying: ‘Hold fast that which We have given you and bear in mind what is therein, that you may be saved.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب ہم نے (تم سے) تمہارا پختہ عہد لیا اور طُور کو تم پر بلند کیا۔ اسے مضبوطی سے پکڑ لو جو ہم نے تمہیں دیا ہے اور اسے یاد رکھو جو اس میں ہے تاکہ تم (ہلاکت سے) بچ سکو۔