The Holy Quran 2:65 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
ثُمَّ تَوَلَّیۡتُمۡ مِّنۡۢ بَعۡدِ ذٰلِکَ ۚ فَلَوۡلَا فَضۡلُ اللّٰہِ عَلَیۡکُمۡ وَرَحۡمَتُہٗ لَکُنۡتُمۡ مِّنَ الۡخٰسِرِیۡنَ ﴿۶۵﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Then you turned back thereafter; and had it not been for Allah’s grace towards you and His mercy, you would surely have been of the losers.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پھر اس کے بعد بھی تم پھر گئے۔ پس اگر اللہ کا (خاص) فضل اور اس کی رحمت تم پر نہ ہوتے تو تم ضرور نقصان اٹھانے والوں میں سے ہو جاتے۔