The Holy Quran 2:67 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
فَجَعَلۡنٰہَا نَکَالًا لِّمَا بَیۡنَ یَدَیۡہَا وَمَا خَلۡفَہَا وَمَوۡعِظَۃً لِّلۡمُتَّقِیۡنَ ﴿۶۷﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Thus We made it an example to those of its time and to those who came after it, and a lesson to those who fear God.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس ہم نے اس (سَبت کی بے حرمتی) کو اس کے پیش منظر کی وجہ سے اور اس کے پس منظر کی وجہ سے سرزنش کا باعث بنا دیا اور متقیوں کے لئے ایک عظیم نصیحت (بنایا)۔