The Holy Quran 2:70 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
قَالُوا ادۡعُ لَنَا رَبَّکَ یُبَیِّنۡ لَّنَا مَا لَوۡنُہَا ؕ قَالَ اِنَّہٗ یَقُوۡلُ اِنَّہَا بَقَرَۃٌ صَفۡرَآءُ ۙ فَاقِعٌ لَّوۡنُہَا تَسُرُّ النّٰظِرِیۡنَ ﴿۷۰﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
They said: ‘Pray for us to thy Lord that He make plain to us what colour she is.’ He answered: ‘God says, it is a cow of a dun colour, pure and rich in tone; delighting the beholders.’
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
انہوں نے کہا اپنے ربّ سے ہماری خاطر دعا کر کہ وہ ہمارے لئے واضح کردے کہ اس کا رنگ کیا ہے۔ اس نے کہا یقیناً وہ کہتا ہے کہ وہ لازماً ایک زرد گائے ہے جس کا رنگ بہت شوخ ہے۔ وہ دیکھنے والوں کو خوش کر دیتی ہے۔