The Holy Quran 2:73 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
وَاِذۡ قَتَلۡتُمۡ نَفۡسًا فَادّٰرَءۡتُمۡ فِیۡہَا ؕ وَاللّٰہُ مُخۡرِجٌ مَّا کُنۡتُمۡ تَکۡتُمُوۡنَ ﴿ۚ۷۳﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
And remember the time when you slew a person and differed among yourselves about it; and Allah would bring to light what you concealed.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
اور جب تم نے ایک نفس کو قتل کیا اور پھر اس بارہ میں اختلاف کیا اور اللہ نے اس بھید کو ظاہر کرنا ہی تھا جو تم چھپائے ہوئے تھے۔