The Holy Quran 2:74 – Al-Baqarah ( الْبَقَرَۃ)
فَقُلۡنَا اضۡرِبُوۡہُ بِبَعۡضِہَا ؕ کَذٰلِکَ یُحۡیِ اللّٰہُ الۡمَوۡتٰی ۙ وَیُرِیۡکُمۡ اٰیٰتِہٖ لَعَلَّکُمۡ تَعۡقِلُوۡنَ ﴿۷۴﴾
English translation by Maulawi Sher Ali
Then We said: ‘Smite him (the murderer) for a part of the offence against him (the murdered person).’ Thus Allah gives life to the dead and shows you His Signs that you may understand.
اُردو ترجمہ حضرت مرزا طاہر احمدؒ
پس ہم نے کہا (کھوج لگانے کی خاطر) اس جیسی اور واردات پر اس (واقعہ) کو چسپاں کرو۔ اسی طرح اللہ مُردوں کو (ان کے قاتلوں کا مؤاخذہ کر کے) زندہ کرتا ہے اور تمہیں اپنے نشان دکھاتا ہے تا کہ تم عقل کرو۔